اہم خبریں

اسرائیل اور حماس کے مذاکرات ناکام،حماس کا بڑا مطالبہ سامنے آگیا ،جا نئے کیا

یرو شلم (اے بی این نیوز)غزہ جنگ بندی کیلئے اسرائیل اور حماس کے درمیان مذاکرات ناکام ہو گئے۔ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہونے حماس کے مطالبات کو مسترد کر دیا ۔ اسرائیلی وزیراعظم نے کہا کہ
حماس سرنڈر کرنے اورغزہ چھوڑنے کو تیار نہیں۔ حماس نے اسرائیل سے غزہ چھوڑنے کا مطالبہ کردیا۔ اسرائیلی وزیراعظم نے مزید کہا کہ حماس کو دوبارہ منظم ہو کر حملہ آور ہونے کی اجازت نہیں دے سکتے ۔

مزید پڑھیں :عمران خان کے بیٹوں بارے علی امین گنڈا پور کا دو ٹوک بیان سامنے آگیا،جا نئے کیا

متعلقہ خبریں