لاہور (اے بی این نیوز)پی ٹی آئی قیادت کالاہوردورہ،نظراندازکرنےپرعالیہ حمزہ کی پارٹی قیادت پرتنقید۔ لاہوراجلاس میں چیف آرگنائزرپی ٹی آئی پنجاب حالیہ حمزہ کونہیں بلایاگیا۔
آج پریس کانفرنس میں سلمان اکرم راجہ کاکہناتھاعالیہ حمزہ مصروف ہیں۔
عالیہ حمزہ نےلاہوراجلاس میں نہ بلائےجانےپرطنزبھراٹویٹ کردیا۔ عالیہ حمزہ نے حمزہ طنز کرتے ہو ئے کہا کہ پارٹی قیادت کی اطلاعات کےمطابق میں2دن سےبہت مصروف تھی۔
ایسی مصروفیات جن کاشایدمجھےبھی علم نہیں تھا،کوئی روشنی ڈالےگا؟
عالیہ حمزہ کابیرسٹرگوہر،علی امین،جنرل سیکرٹری اوراپوزیشن لیڈرکےپلان سےبھی اظہارلاعلمی کیا۔
مزید پڑھیں :بھارت کا میانمار پر حملہ