اہم خبریں

پی ٹی آئی میں احتساب کا آغاز، بیرسٹر گوہر کا بڑا بیان سامنے آگیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز             )پی ٹی آئی کی 26ویں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ ڈالنے والے ارکان کیخلاف کارروائی ۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا کہ
5ارکان قومی اسمبلی کو پارٹی سے برطرف کردیا۔
اورنگزیب کھچی ،مبارک زیب خان کو پی ٹی آئی سے نکال دیا گیا۔ عثمان علی ،ظہورقریشی ،الیاس چودھری کو بھی پارٹی سے نکال دیا گیا۔ پانچوں ارکان اب قومی اسمبلی سے بھی نااہل ہوگئے۔

مزید پڑھیں :بھارت کا میانمار پر حملہ

متعلقہ خبریں