لاہور(اے بی این نیوز ) اپوزیشن نے مذاکراتی کمیٹی کیلئے نام فائنل کرلیے گئے۔ اپوزیشن لیڈر ملک احمد بھچر کمیٹی کی قیادت کریں گے۔
رانا شہباز، معین قریشی، علی امتیاز وڑائچ اور اعجاز شفیع کمیٹی میں شامل ہیں ۔
کمیٹی کچھ دیر میں سپیکر پنجاب اسمبلی کے چیمبر میں ملاقات کرے گی۔ اپوزیشن وفدا حمد خان بھچر، رانا شہباز، معین قریشی، علی امتیاز وڑائچ پنجاب اسمبلی پہنچ گئے۔
مزید پڑھیں :رائیونڈ سے پی ٹی آئی رہنما کا بیٹا گرفتار