اسلام آباد(اے بی این نیوز)وفاقی وزیر پاور ڈویژن سردار اویس لغاری کا وزیراعظم پاکستان کے اعتماد اور ستائس پر اظہار تشکر ،وفاقی وزیر نے کہا کہمیں وزیراعظم محمد شہباز شریف کا شکرگزار ہوں ۔
وزیراعظم پاکستان کے مسلسل اعتماد اور ہماری ریفارمز کی کوششوں کی حمایت کا شکریہ۔وزیراعظم پاکستان کی حوصلہ افزائی پاور سیکٹر کے ریفارمز کیلئے انتہائی ضروری ہے ۔
وزیر اعظم پاکستان نےپاور ڈویژن میں ہونے والی اصلاحات کو دوسری وزراتوں کیلیے رول ماڈل قرار دیا ہے ۔وزراعظم نے پاور سیکٹر میں نقصانات میں تاریخی 191ارب روپے کی کمی کو سراہا ہے۔
190 ملین پاؤنڈ کیس، شہزاد اکبر کا کرپشن میں مرکزی کردار ثابت