لاہور (اے بی این نیوز) مشیروزیراعظم راناثنااللہ نے کہا ہے کہ ہم ہرمعاملےمیں مولانافضل الرحمان سےرہنمائی لیتےہیں۔ مولاناافہام وتفہیم اورمذاکرات پریقین رکھتےہیں۔ مولاناسےملاقات میں کےپی میں سینیٹ الیکشن اوردیگرمعاملات پربات ہوئی۔
پاکستان خوشحالی اورترقی کی طرف بڑھ رہاہے۔ سلمان اکرم نےکہابانی کےبیٹوں کاحق ہے کہ وہ آئیں اورتحریک لیڈکریں۔ میرانہیں خیال کے برطانوی حکومت بانی کےبیٹوں کواجازت دے۔
تحریک انصاف نےجتنےاحتجاج کیےوہ پرامن نہیں تھے۔
کہتےضرورہیں کہ پرامن ہوگامگرپرامن احتجاج کوجانتےنہیں۔ وزیراعظم نےپی ٹی آئی والوں کوخودکہاکہ آئیں بیٹھیں۔ وزیراعظم نےکہا کہ اگرآپ کہیں تومیں سپیکرچیمبربھی آجاؤں گا۔ بانی پی ٹی آئی کوچھ بائی8جیل میں رکھنےکی درست نہیں ہے۔
جیل قیدکانام ہے،جوآدمی قیدہےوہ قیدہے۔ اگرتشددکےمنصوبے بنائیں گےتوحکومت کےپاس چیک کااختیارہے۔ یہ کیسےممکن ہےقیدمیں بیٹھاآدمی احتجاجی تحریک کیسےچلاسکتاہے؟
جن سےاس آدمی کارابطہ ہوگاتومشکلات ان کےلیےہوں گی۔
احتجاج کی احمقانہ بات ہے،ایسےحالات نہیں ہیں۔ ترسیلات زرنو بجھوانےکی تحریک کاجوحشرہواسب کےسامنےہے۔
مزید پڑھیں : عمران خان کی طرز سیاست سے پاکستان کو پاک کرنا ہوگا،خواجہ آصف
