لاہور (اے بی این نیوز)محکمہ ایکسائز نے گاڑیوں کی ٹرانسفر فیس میں اضافہ کردیا ۔ گاڑیوں کی ٹرانسفر فیس میں 10فیصد اضافہ کردیا گیا۔ فیصلے کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا۔
2023سے ہر سال ٹرانسفر فیس میں10 فیصد اضافہ کردیاجاتاہے۔
مزید پڑھیں : اہم ریکارڈ کے لیک ہونے کا انکشاف