اسلام آباداے بی این نیوز)سپریم کورٹ کابڑا فیصلہ،بینک کاگوشوارہ آمدن ثابت کرنےکیلئےکافی نہیں۔ چیف جسٹس یحیی آفریدی کی سربراہی میں2رکنی بینچ نےکیس کی سماعت کی۔
اسلام آباد:جسٹس شفیع صدیقی کا تحریر کردہ فیصلہ جاری کر دیا گیا ۔ سپریم کورٹ نے ریمارکس دیئے
صرف رقم کی منتقلی آمدن کا ثبوت نہیں سمجھی جا سکتی۔ مالی لین دین کا ریکارڈ خود بخود آمدن نہیں کہلاتا ۔ بغیر واضح اور قابل بھروسہ ثبو ت کے نوٹس جاری نہیں کیا جا سکتا۔
اسلام آباد:محض شک یا اندازے پر ٹیکس کی جانچ نہیں ہو سکی۔ اکاؤنٹ میں موجود رقم کو بلاوجہ خفیہ آمدن قرار نہیں دیا جاسکتا۔
مزید پڑھیں : 750 پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی کی تاریخ، جولائی 2025 کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا