اہم خبریں

عمران خان کےبچے پارٹی میں صدارت نہیں مانگ رہےصرف اپنےوالد کی بات کررہےہیں، شیخ وقاص اکرم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز        ) شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی موروثی سیاست کےخلاف ہیں۔ پوچھناچاہتاہوں کیا بانی کےبچےنہیں چاہتےکہ وہ باہرنہ آئیں۔ بانی پی ٹی آئی کی فیملی اورپارٹی دونوں مل کرجدوجہدکررہےہیں۔
ہرایک شخص اس تحریک کےلیےبہت اہم ہے۔ بانی کی رہائی کیلئےان کےبچےبھی جدوجہدکرناچاہتےہیں۔ علیمہ خان نےبھی کہا ہم کتناعرصہ بچوں کوروک سکتےہیں۔ بانی پی ٹی آئی کیلئےان کےبچےبات کرناچاہتےہیں توکون روک سکتاہے؟
اس میں کوئی موروثیت نہیں ہےوہ پارٹی میں کوئی عہدہ نہیں لےرہے۔ بانی کےبچے پارٹی میں صدارت نہیں مانگ رہےصرف اپنےوالد کی بات کررہےہیں۔ اس میں کوئی موروثیت نہیں ہےوہ پارٹی میں کوئی عہدہ نہیں لےرہے۔
سمجھتاہوں بچوں کاحق بھی ہےوہ امریکاجاتےہیں دنیاکےسامنے بات کرتےہیں۔ اس میں کوئی موروثیت نہیں ہےوہ پارٹی میں کوئی عہدہ نہیں لےرہے۔ بیرون ملک ہی دیکھ لیں پی ٹی آئی اوورسیزنےکتنےاحتجاج ریکارڈکرائے۔
بانی پی ٹی آئی کےچاہنےوالوں نےبیرون ملک بھی احتجاج کیےہیں۔ بات چیت توویسےہی بڑےعرصےسے نہیں ہورہی۔ ہم جب بھی پرامن احتجاج کی بات کرتےہیں کوئی نہ کوئی شوشہ آجاتاہے۔
ہم نےاصولوں کیخلاف جاکربات چیت کے دروازےکھولے۔ ہم نےبات چیت کی کوشش کی لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔

مزید پڑھیں :سیاست میں زلزلہ! عمران خان کے بیٹے حکومت کے خلاف تحریک میں شامل، رؤف حسن کا انکشاف

متعلقہ خبریں