اہم خبریں

معرف اداکارہ کی 15 دن پرانی نعش فلیٹ سے بر آمد،جا نئے کونسی ایکٹر چل بسیں

کراچی ( اے بی این نیوز        ) ڈیفنس فیز 6 کے فلیٹ سے خاتون اداکارہ کی لاش برآمد۔ پولیس کے مطابق اداکارہ حمیرہ اصغر کی لاش عدالتی حکم پر فلیٹ خالی کراتے وقت ملی۔ دروازہ نہ کھلنے پر توڑا گیا، لاش زمین پر پڑی تھی۔
اداکارہ گزشتہ 7 برس سے اسی فلیٹ میں رہائش پذیر تھیں۔ اداکارہ حمیرہ اصغر فلیٹ میں اکیلی رہتی تھیں۔ فلیٹ سے شواہد اکٹھے کر کے لاش پوسٹمارٹم کے لیے بھیج دی گئی۔
کراچی:فلیٹ کے مالک نے کرایہ نہ ملنے پر کیس دائر کر رکھا تھا۔ کراچی:آج بیلف کے ساتھ فلیٹ خالی کرانے گئے تو لاش دکھائی دی۔ اداکارہ کی موت کی وجوہات پوسٹمارٹم کے بعد سامنے آئیں گی۔ اداکارہ کی لاش 15 سے 20 روز پرانی لگتی ہے۔

مزید پڑھیں :سیاست میں زلزلہ! عمران خان کے بیٹے حکومت کے خلاف تحریک میں شامل، رؤف حسن کا انکشاف

متعلقہ خبریں