اہم خبریں

ایمل ولی خان کا 25ویں ترمیم کے خلاف ہر محاذ پر مزاحمت کر نے کا اعلان

پشاور ( اے بی این نیوز        ) ایمل ولی خان نے کہا کہ 25ویں ترمیم کے خلاف ہر محاذ پر مزاحمت کریں گے۔ اٹھارویں اور 25ویں آئینی ترامیم کا بھرپور دفاع کریں گے۔ مائنز اینڈ منرلز بل کی طرح 25ویں ترمیم پر بھی مزاحمت کرینگے۔
ہم پارلیمان میں ہوں یا نہ ہوں، جدوجہد جاری رہے گا۔ کےپی میں سینیٹ انتخابات پہلے سے طے شدہ سکرپٹ کے تحت ہو رہے ہیں۔ اے این پی روز اول سے بندوق کے خلاف، امن کی داعی رہی ہے۔
نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد قیام امن کی کنجی ہے۔ ہم نے دہشتگردوں کے خلاف قوم میں شعور پیدا کیا۔

مزید پڑھیں :سیاست میں زلزلہ! عمران خان کے بیٹے حکومت کے خلاف تحریک میں شامل، رؤف حسن کا انکشاف

متعلقہ خبریں