اہم خبریں

آج رات سے شدید بارشوں کی پیشین گوئی، برساتی ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ، شاہراہ قراقرم بند

کوئٹہ ( اے بی این نیوز        )بلوچستان میں آج رات سے شدید بارشوں کی پیش گوئی۔ 10جولائی تک بلوچستان کے مختلف میں موسلادھاربارشیں متوقع ہیں۔ بارکھان ،کوہلو ،موسیٰ خیل ،ڈیرہ بگٹی کے برساتی ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق
سبی کے برساتی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے۔ لورالائی ،ژوب ،قلات ،خضدار کے برساتی ندی نالوں میں بھی طغیانی کا خدشہ ہے۔ لسبیلہ ،آواران ،پنجگور ،تربت کے برساتی ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ۔
چلاس میں سلابی صورتحال کے باعث شاہراہ قراقرم بند۔ گلگت بلتستان کے ضلع دیرمرمیں موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات نے تباہی مچادی۔

مزید پڑھیں :200 یونٹس تک کا بل 5000 روپے اور 201 یونٹس کا بل 15000 روپے ؟ سوالات اٹھ گئے

متعلقہ خبریں