اہم خبریں

کراچی، لیاری میں 122مخدوش عمارتوں کی نشاندہی کر دی گئی،بلڈرزمافیا کو بھی گرفتار کر نے کا عندیہ

کراچی (اے بی این نیوز   )نبیل گبول نے کہا ہے کہ ایس پی سی اے افسران صرف معطل نہیں ہوں گے گرفتاری ہو گی۔ کراچی:اب بلڈرز مافیا کے خلاف آپریشن شروع ہوگا۔
ایس پی سی اے ملوث ہے صرف نوٹس دینے سے کچھ نہیں ہوگا۔
لیا ری میں 122مخدوش عمارتیں ہیں۔ بلڈرزمافیا کو بھی گرفتار کریں گے۔ مخالفین یہاں آکر لاشوں پر سیاست کررہے ہیں۔ ہم بلڈرمافیا کے خلاف قانون سازی کریں گے۔
مزید پڑ ھیں :خطرے کی گھنٹی! چین نے دے دی ایٹمی جنگ کی کھلی وارننگ

متعلقہ خبریں