اہم خبریں

غیرقانونی طورپر جنگلی جانور رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کاحکم دیدیا گیا

لاہور ( اے بی این نیوز       )سینئروزیر پنجاب مریم اورنگزیب کا غیرقانونی طورپر جنگلی جانور رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کاحکم ۔ کہاکسی کوانسانی جانوں سے کھیلنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔
بغیرلائسنس جنگلی جانور رکھنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی۔ لاپرواہی کسی کی جان لے سکتی ہے۔ جنگلی جانوررکھنے سے پہلے تمام ایس او پیز پرعملدرامدیقینی بنائے جائیں۔
محکمہ وائلڈ لائف کے مطابق بغیرلائسنس اور بغیر حفاظتی اقدامات شیر رکھنا ناقابل ضمانت جرم ہے۔ خلاف ورزی پر سات سال قید اور پچاس لاکھ روپے جرمانے کی سزا مقرر ہے

مزید پڑھیں :قبل از مسیح کی تاریخ دہرا دی گئی،روح فرسا دلدوز واقعہ،زمین کانپ اٹھی،جان کر آپ بھی لرز جائیں گے

متعلقہ خبریں