اہم خبریں

ایک نمبر بھی زیادہ ہو گاتو جمہوری حق ہے کہ عدم اعتماد لائیں،گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی

پشاور ( اے بی این نیوز       )گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کہتے ہیں 52سے 54 اپوزیشن ممبران کے پی اسمبلی میں ہیں۔ عدم اعتماد کیلئے 25 سے 30 نمبر مزید چاہیے ہوں گے۔

ایک نمبر بھی زیادہ ہو گاتو جمہوری حق ہے کہ عدم اعتماد لائیں۔ جب نمبر پورا ہو گا تو عدم اعتماد کی تحریک بھی لیکرآئیں گے۔ ہم نے اس حوالے سے کوئی ڈائیلاگ نہیں مارے۔ پی ٹی آئی کی حکومت گر گئی تو فائدہ بہت ہو گا۔ یہ لوگوں کے کیلئے یوم نجات ہو گا۔

مزید پڑھیں :قومی کرکٹ ٹیم کے فیلڈنگ کوچ اپنی ذمہ داریوں سے دستبردار ہوگئے

متعلقہ خبریں