اسلام آباد (اے بی این نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغانستان میں دہشتگردوں کی موجودگی کے ثبوت بھی افغان حکومت کو دیئے۔ افغان حکومت کو کئی مرتبہ کہا ہے کہ اپنی سر زمین پر دہشتگردوں کیخلاف کارروائی کرے۔
پی ٹی آئی رہنماؤں نے جیل سے خط لکھا ہے کہ سیاسی بات چیت ہونی چاہیے۔ اتفاق رائے کے ساتھ تمام باتیں طے ہوتی ہیں۔ افغانستان میں دہشتگردوں کی موجودگی کے ثبوت بھی افغانستان حکومت کو دیے۔
افغان حکومت کو کئی مرتبہ کہا ہے کہ اپنی سر زمین پر دہشتگردوں کیخلاف کارروائی کرے۔ میں نے پولیٹکل اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ میں اتفاق رائے کو ہائبرڈ سسٹم کہا ہے۔ بھارت کے پاس پہلگا م واقعے سے متعلق پاکستان کے خلاف کوئی شواہد نہیں۔
بھارت جتنا چاہے اسلحہ لے آئے، مگر اسے چلانے والا جذبہ بھی ساتھ لائے۔ فلسطینیوں کے جذبے آج بھی جوان ہیں۔ بھارت اور اسرائیل کی صلاحیتیں چیک ہو چکی ہیں۔ پاکستان فلسطین کے حق میں مضبوط موقف رکھتا ہے۔
کچھ مسلم ممالک نے اسرائیل کو تسلیم کیا، یہ امت کے لیے چیلنج ہے۔ کشمیر اور فلسطین دونوں ہمارے دل کے قریب ہیں۔ صرف باتوں سے نہیں، عملی اقدامات سے ظلم روکا جا سکتا ہے۔
قائد اعظم کے اصولوں پر فلسطین کی حمایت جاری رہے گی۔ امت مسلمہ کو متحد ہو کر ظلم کے خلاف کھڑا ہونا ہوگا۔
افغانستان میں دہشتگردوں کی موجودگی کے ثبوت بھی افغان حکومت کو دیے۔ افغان حکومت کو کئی مرتبہ کہا ہے کہ اپنی سر زمین پر دہشتگردوں کیخلاف کارروائی کرے۔
پی ٹی آئی رہنماؤں نے جیل سے خط لکھا ہے کہ سیاسی بات چیت ہونی چاہیے۔ اتفاق رائے کے ساتھ تمام باتیں طے ہوتی ہیں۔ افغانستان میں دہشتگردوں کی موجودگی کے ثبوت بھی افغانستان حکومت کو دیے۔ افغان حکومت کو کئی مرتبہ کہا ہے کہ اپنی سر زمین پر دہشتگردوں کیخلاف کارروائی کرے۔ میں نے پولیٹکل اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ میں اتفاق رائے کو ہائبرڈ سسٹم کہا ہے۔
مزید پڑھیں :صنم جاوید کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کر دیا گیا
