اہم خبریں

پاکستان نےسلامتی کونسل کی صدارت سنبھال لی،یواین چارٹرکےتحت تنازعات کاپرامن حل چاہتے ہیں،عاصم افتخار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز          )پاکستان نےسلامتی کونسل کی صدارت سنبھال لی ہے،عاصم افتخار نے کہا کہ پاکستان یواین چارٹرکےتحت تنازعات کاپرامن حل چاہتاہے۔ پاکستان دنیابھرمیں تنازعات کامذاکرات کےذریعےحل چاہتاہے۔
پاکستان دنیابھرمیں تنازعات کامذاکرات کےذریعےحل چاہتاہے۔ پاکستان سفارتکاری اورثالثی کےذریعےمسائل کےحل پریقین رکھتاہے۔ پاکستان ڈائیلاگ کےفروغ کی حمایت کرتاہے۔
پاکستان اپنی صدارت کےدوران فلسطین کےمسئلے پربات کرےگا۔
پاکستان اوآئی سی اوراقوام متحدہ کےدرمیان تعاون کےحوالےسےاجلاس کی صدارت کرےگا۔ دنیابھرمیں تیزی سےبدلتی ہوئی صورتحال پرنظررکھےہوئےہیں۔

مزید پڑھیں :فلسطین، آئندہ ہفتے جنگ بندی کے خاتمے کیلئے معاہدے پر پہنچ سکتے ہیں،ٹرمپ

متعلقہ خبریں