اہم خبریں

حکومت نے بجلی کے بلوں سے پی ٹی وی فیس ختم کرنے کا اعلان کر دیا،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز          )حکومت نے بجلی کے بلوں سے پی ٹی وی فیس ختم کرنے کا اعلان کر دیا،نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ جولائی 2025 سے بجلی صارفین پر پی ٹی وی فیس کا اطلاق نہیں ہوگا۔
وزیراعظم کے اعلان کے تحت تمام ڈسکوز کو فیس ختم کرنے کی ہدایات کی ہے۔ پی ٹی وی فیس کا خاتمہ رواں ماہ سے نافذ العمل ہوگا۔
بجلی صارفین کو ماہانہ بل میں فوری ریلیف ملے گا۔

مزید پڑھیں :عمران خان نے جیل ٹھیک کاٹی ، نشے والا تاثر غلط ہے، مشیر وزیر اعظم رانا ثنا اللہ

متعلقہ خبریں