کراچی ( اے بی این نیوز ) سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا۔ تولہ سونے کی قیمت میں6600روپے کا ریکارڈ اضافہ ۔ سونے کی ایک تولہ قیمت 3لاکھ 56ہزار800روپے ہو گئی
10گرام سونے کی قیمت بھی5658روپے بڑھ گئی ۔
10گرام سونا3لاکھ5ہزار898روپے کا ہو گیا ۔ عالمی مارکیٹ میں66ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا3348ڈالر پر جا پہنچا
