اہم خبریں

پشاور بڑے سانحہ سے بچ گیا، 2 خوارجی اور ہینڈلر مارا گیا

پشاور(   اے بی این نیوز      )دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، 2خوارجی ہلاک،سی ٹی ڈی کے مطابق شمشتو کے علاقہ میں خودکش حملہ آور اور ہینڈلر ہلاک۔ افغانستان سے آنے والا خودکش حملہ آور مارا گیا۔
حساس تنصیب پر حملے کی منصوبہ بندی ناکام۔ دہشت گردوں سے اسلحہ، خودکش جیکٹ، بارود برآمد۔ ہلاک دہشتگرد کی شناخت منیر احمد کے نام سے ہوئی۔

مزید پڑھیں :فیلڈ مارشل عاصم منیر کو ایرانی چیف آف سٹاف کا فون ،امریکا ،اسرائیل جنگ میں ساتھ کھڑے ہونے پراظہار تشکر

متعلقہ خبریں