اہم خبریں

وفاقی حکومت کا “اپنا میٹر اپنی ریڈنگ” ایپ کے ذریعے صارفین کو سہولت دینے کا اعلان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )وفاقی حکومت کا “اپنا میٹر اپنی ریڈنگ” ایپ کے ذریعے صارفین کو سہولت دینے کا اعلان۔ ،پاور ڈویژن کے مطابق صارفین سمارٹ ایپ کے ذریعے میٹر کی تصویر لے کر اپنی ریڈنگ خود ایڈ کر سکیں گے ۔
پاور سمارٹ ایپ صرف سرکاری ڈسکوز کے صارفین کیلئے دستیاب ہو گی۔ کے الیکٹرک صارفین سمارٹ ایپ استعمال نہیں کر سکیں گے۔ حکومتی اقدام کے تحت صارفین کو بجلی نظام کا فعال حصہ بنایا گیا۔

مزید پڑھیں :ایران پر بمباری کرنے والے پا ئلٹس کا وائٹ ہاؤس میں استقبال کروں گا،ٹرمپ

متعلقہ خبریں