اہم خبریں

حالیہ بارشوں سے ملک بھر میں اب تک 45 افراد جا ن کی بازی ہار چکے ہیں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )حالیہ بارشوں سے ملک بھر میں اب تک 45 افراد جاں بحق ہوچکے،رپورٹ کے مطابق
پنجاب میں 13،خیبرپختونخوامیں 21افراد حالیہ بارشوں میں جاں بحق ہوئے۔
حالیہ بارشوں میں سندھ میں 7 اور بلوچستان میں 4 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔

مزید پڑھیں :ایران پر بمباری کرنے والے پا ئلٹس کا وائٹ ہاؤس میں استقبال کروں گا،ٹرمپ

متعلقہ خبریں