کراچی ( اے بی این نیوز )مون سون کا پہلا سپیل کراچی سے رخصت، محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون کا ایک اور سپیل آنے کی توقع ، محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون ستمبر تک رہے گا۔
مون سون میں طویل وقفہ اور کم وقفہ سے سپیلز آئیں گے۔
د وسرا سپیل 5 جولائی سے سندہ میں داخل ہوگا۔ د وسرا سپیل کراچی میں کب اثرانداز ہوگا یہ کہنا قبل از وقت ہے۔ کراچی میں موسم جزوی ابرآلود اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔
مزید پڑھیں :تمہاری کھوپڑیوں میں بھوسہ ہے، اس قوم کا بوجھ اٹھانے کی صلاحیت نہیں،مولانا فضل الرحمان
