اسلام آباد(اے بی این نیوز)سینئر سیاستدان اور سابق وفاقی وزیر بیگم تہمینہ دولتانہ علیل ہو گئیں اور انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔رپورٹ کے مطابق سابق وفاقی وزیر اور رکن قومی اسمبلی تہمینہ دولتانہ کو پولی کلینک اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔
پولی کلینک میں ان کی سرجری کی گئی، تہمینہ دولتانلہ کو اپینڈکس درد کی وجہ سے اسپتال میں داخل کیا گیا۔رپورٹ کے مطابق بیگم تہمینہ دولتانہ کی کامیاب سرجری ہوئی ہے۔
پاکستان ڈیجیٹل معیشت اور ٹیک ڈپلومیسی کے نئے دور میں داخل