اسلام آباد (اے بی این نیوز )بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ فیصلے سے مایوس ہوئی ہے۔ فیصلہ ہمارے ساتھ ناانصافی ہے آئین کی غلط تشریح کی گئی ہے ۔ یہ نشستیں پی ٹی آئی کی تھیں۔
ہمیں ہمارے حق سے محروم کیا گیا ہے۔ اب نظر ثانی فیصلے کے بعد کسی اور عدالت میں نہیں جا سکتے ۔ ہم فیصلے کے خلاف اسمبلی اور عوام سطح پر احتجاج کریں گے۔
مزید پڑھیں :مخصوص نشستوں کے نظرثانی کیس کے فیصلے سے پر پاکستان تحریک انصاف کا ردعمل بھی سامنے آگیا ،جا نئے کیا