اہم خبریں

مخصوص نشستوں کا فیصلہ،اسی فارمولےپرصوبائی اسمبلیوں کی سیٹیں بھی طےہوں گی، وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ

اسلام آباد (اے بی این نیوز    ) وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ ن ے کہا ہے کہ قانونی اورآئینی پوزیشن یہ ہی ہے۔ آج ہائیکورٹ کافیصلہ ریویوہواہے۔ جسٹس جمال اپنےسابقہ فیصلےپربحال رہےہیں۔
9ججزکی اکثریت سےفیصلہ جاری ہواہے۔اسی فارمولےپرصوبائی اسمبلیوں کی سیٹیں بھی طےہوں گی۔ مقدمات کافیصلہ آئین کی بنیادپرہوتاہے۔ جوجماعتیں الیکشن میں حصہ لیتی ہیں ان کومخصوص نشستیں ملتی ہیں۔
آزادامیدوارمخصوص نشستوں کےحقدارنہیں ہوسکتے۔ قانون سےہٹ کرانٹراپارٹی الیکشن نہ کرواناپی ٹی آئی کااپنافیصلہ تھا۔ انہوں نےایسی جماعت کاالیکشن جس کاچیئرمین کہتاتھامیں آزادالیکشن لڑا۔
انہوں نےخودراہ ہموار کی کہ ان کوکچھ بھی نہ ملے۔

مزید پڑھیں :مخصوص نشستوں کے نظرثانی کیس کے فیصلے سے پر پاکستان تحریک انصاف کا ردعمل بھی سامنے آگیا ،جا نئے کیا

متعلقہ خبریں