اسلام آباد (اے بی این نیوز ) قومی اسمبلی کی 19 خواتین” تین اقلیتی ارکان بحال ہو گئے۔ 12 جولائی کے فیصلہ سے 77 ارکان اسمبلی ڈی نوٹیفائی ہو گئے تھے
جسٹس امین الدین خان،جسٹس مسرت ہلالی،جسٹس نعیم اختر افغان،جسٹس شاہد بلال،جسٹس ہاشم کاکڑ،جسٹس عامر فاروق اور جسٹس علی باقر نجفی نے اکثریتی فیصلہ دیا ۔ جسٹس جمال مندوخیل،جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس حس اظہر رضوی نے اختلاف کیا۔
مزید پڑھیں :سوات میں المناک حادثہ،ڈوبنے والے خاندان کے سربراہ نے کیا بتایا،آپ بھی جانئے