اہم خبریں

سونے کی قیمت میں تاریخی کمی،سستا ہو گیا،لوٹ سیل لگ گئی،فی تولہ قیمت جانئے

کراچی (اے بی این نیوز   )سونے کی قیمت میں آج تیزی سے کمی ہوئی۔ ملک کی صرافہ مارکیٹوں میں آج سونے کی قیمت میں زبردست کمی دیکھی گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 5 ہزار روپے کی کمی ہوئی ہے۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 5 ہزار روپے کمی سے 3 لاکھ 51 ہزار روپے ہوگئی۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 4 ہزار 287 روپے کم ہو کر 3 ہزار 925 روپے ہو گئی ہے۔ دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 53 ڈالر کمی کے بعد 3 ہزار 290 ڈالر فی اونس ہوگئی۔

مزید پڑھیں :سپریم کورٹ مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ،کچھ دیر میں سنایا جائے گا

متعلقہ خبریں