سوات (اے بی این نیوز)پاک فوج کے دستے ریسکیو اور ریلیف مشن میں ریسکیو 1122 کے ہمراہ حصہ لے رہے ہیں ۔پاک فوج کے دستے ضروری ساز و سامان سے لیس ہیں ۔اب تک تین لوگوں کو زندہ بچایا جا چکا ہے جب کہ سات لاشیں نکالی جا چکی ہیں ۔
صورتحال مزید خراب ہونے کی صورت میں مزید دستوں کو بھی روانہ کیا جائے گا۔پاک فوج مشکل وقت میں انتظامیہ کے ساتھ ملکر کام کر رہی ہے۔
مزید پڑھیں: بلوچستان میں70 ارب روپے کی بے ضابطگیاں،آڈٹ رپورٹ میں ہوشرباانکشافات