اہم خبریں

وزیراعظم شہبازشریف اورامریکی وزیرخارجہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز)وزیراعظم شہبازشریف اورامریکی وزیرخارجہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ۔ وزیراعظم شہبازشریف کوآج شام امریکی وزیرخارجہ مارکوروبیونےٹیلیفون کیا۔
وزیراعظم شہبازشریف نےایران اسرائیل جنگ بندی میں صدرٹرمپ کےکردارکوسراہا۔
صدرٹرمپ کی قیادت کی وجہ سےایران اوراسرائیل کےدرمیان جنگ بندی ہوئی۔
مزید پڑھیں :محرم الحرام کاچاند نظر آگیا،مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئر میں نے اعلان کر دیا

متعلقہ خبریں