اہم خبریں

محرم الحرام کاچاند نظر آگیا،مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئر میں نے اعلان کر دیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز )محرم الحرام کاچاند نظر آگیا،مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئر میں نے اعلان کر دیا ۔مولانا عبدالخبیر آزاد نے بتا یا کہ ملک کے مختلف علاقوں سے چاند نظر آنے کی شہادتیں آئیں۔
محرم الحرام کاچاندنظرآگیا،چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کر دیا۔ مولاناعبدالخبیرآزاد نے کہا کہ یکم محرم الحرام کل ،یوم عاشور6جولائی بروزاتوارہوگا۔
پاکستان کے بیشتر مقامات پر مطلع ابرآلود رہا۔ ملک کے مختلف علاقوں سے چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول ہوئیں۔

مزید پڑھیں :آج سے28جون تک مون سون بارشوں کاالرٹ جاری ،لینڈسلائیڈنگ کابھی خدشہ

متعلقہ خبریں