اہم خبریں

عمران خان سے ملاقات کرنے کیلئے جاوید ہاشمی اڈیالہ جیل پہنچ گئے

راولپنڈی (اے بی این نیوز    )جاوید ہاشمی نے کہا کہ میں بانی پی ٹی آئی سے اظہار یکجہتی کیلئے اڈیالہ جیل آیا ہوں۔ یہاں آیا تو آگے پولیس کھڑی کردی گئی ہے۔ بانی پی ٹی آئی کے موقف کو درست سمجھتا ہوں۔
ملک میں آئین کی بالادستی ہوگی تو ملک چلے گا۔ بانی پی ٹی آئی رہائی نہیں ، رول آف لاء مانگ رہا ہے۔ موجودہ حکومت کے پاس اختیار ہی نہیں۔ اس وقت کون سی پارٹی ہے جس کو سیاسی پارٹی کہا جائے۔

مزید پڑھیں :پہلگام واقعہ کاذکر کیوں نہیں کیا ،ایس سی او اجلاس کے مشترکہ اعلامیہ،بھارت نے دستخط کرنے سے انکار کر دیا

متعلقہ خبریں