اہم خبریں

عمران خان کی ہدایت تھی بجٹ مشاورت کے بغیر پاس نہیں کرانا،نعیم حیدرپنجوتھہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) رہنما پی ٹی آئی نعیم حیدرپنجوتھہ نے کہا ہے کہ ہم ہمیشہ پارٹی کے متفقہ فیصلے کو تسلیم کرتے ہیں۔ علی امین گنڈاپور کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت کیوں نہیں دی گئی۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام بدلو میں گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ
بجٹ پر اڈیالہ جیل کے سامنے احتجاج کی کال کا مجھے علم نہیں۔ بانی پی ٹی آئی کی ہدایت تھی کہ بجٹ مشاورت کے بغیر پاس نہیں کرانا۔ میں نے بانی کا موقف پارٹی قیادت تک پہنچایا۔

مزید پڑھیں :ایرانی پاسدران انقلاب کے کمانڈر علی شادمانی زخمیوں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گئے

متعلقہ خبریں