واشنگٹن (اے بی این نیوز )امریکی صدرڈونلڈٹرمپ ن ے کہا کہ فیلڈمارشل عاصم منیرمتاثرکن شخصیت ہیں۔ گزشتہ ہفتے پاکستان کےفیلڈمارشل سےمیری ملاقات ہوئی۔
پاکستان کےفیلڈمارشل میرےآفس میں ملنےآئےتھے۔
پاکستان اوربھارت کےدرمیان جنگ ہم نےختم کرائی۔ پاکستان اوربھارت ایٹمی طاقتیں ہیں۔ پاکستان اوربھارت کوکہاتجارت کریں۔ مودی سےکہاجنگ جاری رکھی توتجارت نہیں کریں گے۔
