راولپنڈی (اے بی این نیوز)شہر کے مختلف علاقوں میں 12 گھنٹے سے زائد بجلی کی بندش۔ میر حیدر کالونی، شہباز ٹاؤن، کرسچن کالونی سب سے زیادہ متاثر۔
بجلی بند ہونے سے پانی کی شدید قلت، شہریوں کو مشکلات۔
گرمی کے باعث شہریوں کا حال برا، شدید اذیت کا سامنا۔ علاقہ مکینوں کی وزیراعظم سے فوری نوٹس لینے کی اپیل کی ہے۔
مزید پڑھیں :امریکاپراعتمادممکن نہیں،سفارتکاری کی بات کرنےوالےخودجنگ کوہوادےرہےہیں،ایران
