واشنگٹن ( اے بی این نیوز )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اسرائیلی وزیر اعظم سے رابطہ ۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیر اعظم کو ایران پر حملے روکنے کا کہا ۔ لیکن اسرائیلی وزیر اعظم نے ٹرمپ کی فون کال پر جنگ روکنے کا معاہدہ مسترد کرتے ہو ئے کہا کہ
ایران نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ، حملے نہیں روک سکتے۔ جبکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ
اسرائیل ایران پر حملہ نہیں کرے گا، اسرائیلی طیارے رخ موڑ کر واپس گھر لوٹ آئیں گے۔ کسی کو نقصان نہیں پہنچے گا ، جنگ بندی برقرار رہے ۔
مزید پڑھیں :سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کمی،جانئے فی تولہ کیا قیمت ہو گئی
