کراچی ( اے بی این نیوز )عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں3800 روپے کی کمی ہو ئی۔ فی تولہ سونا 3 لاکھ 54 ہزار 365 روپے کا ہو گیا۔
10 گرام سونا 3258 روپے کمی سے 3 لاکھ 3 ہزار 810 روپے پر آ گیا۔ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 39 ڈالر سستا،عالمی قیمت 3327 ڈالر فی اونس ہو گئی۔
مزید پڑھیں :امریکی سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ، ٹرمپ انتظامیہ کو غیر قانونی تارکین وطن کی ملک بدری کا اختیار حاصل