اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیر پٹرولیم کی زیر صدارت پیٹرولیم مصنوعات کی دستیابی پر ہنگامی اجلاس ، ذرائع کے مطابق اجلاس میں آئل سپلائی چین برقرار رکھنے کے اقدامات پر غورکیا گیا۔
اجلاس میں ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کے اسٹاکس کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ اوگراحکام اور ڈی جی آئل کی طرف سے وفاقی وزیر پیٹرولیم کی بریفنگ ۔ اجلاس میں آئل سپلائی چین برقرار رکھنے کے اقدامات پر غورکیا گیا۔
مزید پڑھیں :تیسری عالمی جنگ کا خطرہ بڑھ گیا، روس نے ایران کی حمایت اور مدد کا اعلان کردیا