تہران ( اے بی این نیوز )اسرائیل کے تہران میں بھی مختلف مقامات پر حملے، ایرانی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج کا بھی ایران کے فردوایٹمی پلانٹ پر حملہ۔ ایرانی صوبے قم کے حکام کی فردوایٹمی سائٹ پر اسرائیلی حملے کی تصدیق ۔
اسرائیلی حملے میں شاہد بہشتی یونیوسٹی کو بھی نشانہ بنایاگیا۔ اسرائیل کا پھر تہران میں سرکاری نشریاتی ادارے کے ہیڈکوارٹر پر حملہ۔ اسرائیلی حملے کے بعد جوہری پلانٹ میں دھماکوں کی آوازیں۔ اسرائیل نے کراج میں ایرانی ریڈ کریسنٹ کے ہیڈکوارٹر کوبھی نشانہ بنایا۔
مزید پڑھیں :تیسری عالمی جنگ کا خطرہ بڑھ گیا، روس نے ایران کی حمایت اور مدد کا اعلان کردیا