اہم خبریں

روس نے ایران پر امریکی حملوں کوغیر ذمہ دارانہ قرار دے دیا

ماسکو ( اے بی این نیوز)روس نے ایران پر امریکی حملوں کوغیر ذمہ دارانہ قرار دے دیا۔ ایران پر امریکی بمباری کی روس کی شدید مذمت۔ روسی وزارت خارجہ کے مطابق
امریکی حملے بین الاقوامی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہیں۔
امریکی اقدام سے عالمی اور علاقائی سلامتی کو خطرہ لاحق ۔ ایران پر حملے خطرناک کشیدگی کی ابتدا ہیں۔ امریکا کے غیر ذمہ دارانہ اقدام سے امن کو نقصان پہنچے گا۔

مزید پڑھیں :امریکہ اسرائیل کی نیندیں حرام، روس کے صدر سے ایرانی وزیر خارجہ کی ہنگامی ملاقات،بڑی پیش رفت،جانئے کیا

متعلقہ خبریں