تہران (اے بی این نیوز)امریکی حملے میں زخمی ایرانی سپریم لیڈر کے مشیرنے ا یکس پر پیغام جاری کیا کہ
نیوکلیئرسائٹس کی تباہی مان بھی لی جائے تو بھی کھیل ابھی ختم نہیں ہوا۔
ایٹمی افزودگی برقرارہے۔
مزید پڑھیں :او آئی سی اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ جاری ، اسرائیلی جارحیت کی مذمت