اسلام آباد (اے بی این نیوز)وزیرخارجہ اسحاق ڈار کی ایرانی ہم منصب عباس عراقچی سےاستنبول میں ملاقات۔ اسحاق ڈار نے بتایا کہ ایرانی وزیرخارجہ نےخطےکی تازہ صورتحال پرایران کاموقف پیش کیا۔
پاکستان کی ایران پراسرائیلی اورامریکی حملوں کی شدیدمذمت۔ پاکستان ایران کی خودمختاری اورعلاقائی سالمیت کی مکمل حمایت کرتاہے۔ ایران کااقوام متحدہ کےچارٹرکےتحت دفاع کاحق تسلیم کرتےہیں۔ استنبول:ملاقات اوآئی سی وزرائے خارجہ اجلاس کی سائیڈلائنزپرہوئی۔
مزید پڑھیں :ایرانی پارلیمنٹ نے آبنائےہر مزکوبندکرنےکی منظوری دیدی