ویانا ( اے بی این نیوز )ایران پرامریکی حملےکےبعدآئی اےای اےکاہنگامی اجلاس کل طلب۔ ایجنسی کےسربراہ رافیل گروسی نےایکس پرہنگامی اجلاس بلانےکااعلان کیا۔ آئی اےای اے کے مطابق ایران پرحملےکےبعدتابکاری میں اضافےکی کوئی اطلاع نہیں۔
فردو،نطنزاوراصفہان پرحملےکےبعدتابکاری نہیں بڑھی۔
مزیدمعلومات آنےپررپورٹ پیش کی جائےگی۔ ایجنسی ایران میں حفاظتی اقدامات کی مسلسل نگرانی کررہی ہے۔
مزید پڑھیں :سعودی عرب کا ایران پر امریکی حملے پر اظہار تشویش،قطر،عمان اور عراق کا بھی ردعمل
