اسلام آباد (اے بی این نیوز)روسی صدر پیوٹن نے کہا ہے کہ جنگ کی شروعات اسرائیل نےکی۔ اسرائیل اپنے مقاصد حاصل نہیں کر سکے گا ۔
روس تیسری عالمی جنگ کے خطرے کے بارے میں فکر مند ہے۔
تمام تنازعات کا حل پر امن ذرائع سے تلاش کرنا ضروری ہے۔ روس اور ایران ایک ہی جیسی قوتوں سے لڑ رہے ہیں ۔
مزید پڑھیں :شدید گرمی،چلچلاتی دھوپ،محکمہ موسمیات نے بارش کی خوشخبری سنا دی
