اہم خبریں

ہم اپنی خود مختاری اور علاقائی سالمیت کا ہر حال میں دفاع کریں گے،ایران

نیو یارک (  اےبی این نیوز       )ایران اسرائیل معاملے پراقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کااجلاس۔ ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ
ایران اسرائیلی بربریت کیخلاف اپنادفاع کررہاہے۔
اسرائیلی جارحیت جنگی جرائم ، معصوم شہریوں کونشانہ بنایا جا رہا ہے۔ ہم اپنی خود مختاری اور علاقائی سالمیت کا ہر حال میں دفاع کریں گے۔ایرانی عوام کےخلاف بلاجوازجنگ مسلط کی گئی۔
اسرائیلی جارحیت جنگی جرائم،معصوم شہریوں کونشانہ بنارہاہے۔ ایران اسرائیل کی بےرحم جارحیت کی زدمیں ہے۔ ایرانی جوہری تنصیبات پرحملےبین الاقوامی قانون کی سنگین خلاف ورزی ہیں ۔

مزید پڑھیں : نادرا نے قومی شناختی کارڈ قواعد 2002 میں اہم ترامیم کا نفاذ کر دیا،ب فارم کیلئے بھی نئی ہدایات

متعلقہ خبریں