تہران ( اےبی این نیوز )ایران نے اسرائیل پر ایک اور میزائل حملہ کر دیا۔ تل ابیب،حیفہ اور بیرشیبہ میں 6 دھماکے سنے گئے۔ ایران نے اسرائیل کی سائبر سیکیورٹی فرم کو تباہ کردیا ۔ تازہ حملے میں 50 سے زائد اسرائیلی زخمی ،2 کی حالت نازک ہے۔
ایران کا اسرائیلی پارلیمنٹ کنیسٹ ہیڈ کوارٹر پر بھی حملہ ۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق حملے میں متعدد اسرائیلی حکام شدید زخمی ہو گئے۔
مزید پڑھیں : نادرا نے قومی شناختی کارڈ قواعد 2002 میں اہم ترامیم کا نفاذ کر دیا،ب فارم کیلئے بھی نئی ہدایات
