تہران ( اے بی این نیوز ) ایران کا اسرائیل پر اب تک کا سب سے بڑا حملہ ، وسیع پیمانے پر تباہی ۔ ایرانی بیلسٹک میزائل نے جنوبی اسرائیل میں سوروکا اسپتال کو نشانہ بنایا ۔
130 سے زائد افراد زخمی متعدد کی حالت تشویشناک اسپتال کی عمارت کھنڈر میں تبدیل ۔
تل ابیب پر ایران کے تازہ حملے میں 2 درجن سے زائد افراد زخمی۔ ایران کا اسرائیل پراب تک کا سب سے بڑا حملہ ، وسیع پیمانے پر تباہی ۔ اسرائیلی خوف و ہراس کا شکار ، زیر زمین شیلٹرز میں جا گھسے۔
مزید پڑھیں :ایران کی ٹرمپ کو وارننگ،ایرانی سپریم لیڈر پر حملے کا سوچا بھی توطوفان اٹھے گا، ایرانی شوریٰ نگہبان