تہران ( اے بی این نیوز ) ایرانی شوریٰ نگہبان نے کہا ہے کہ خامنہ ای پر حملے کا سوچا بھی توطوفان اٹھے گا۔ اسرائیلی وزیردفاع نے کہا ہے کہ ایرانی سپریم لیڈر جدید دور کے ہٹلر ہیں۔
خامنہ ای اسرائیل کی تباہی چاہتے ہیں۔ ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای زندہ نہیں رہ سکتے۔ ادھر ڈونلڈ ٹرمپ کو بھی آیت اللہ خامنہ ای پر حملے سے باز رہنے کی وارننگ دی۔حزب اللہ نے بھی کہا ہے کہ اگر ایرانی سپریم لیڈر کو کچھ ہوا تو اس کے بیانک نتائج نکلیں گے۔
مزید پڑھیں :امریکی عوام نے بھی ایران ،اسرائیل جنگ رکوانے کا مطا لبہ کر دیا،نیو یارک میں بڑی احتجاجی ریلی