اہم خبریں

امریکی عوام نے بھی ایران ،اسرائیل جنگ رکوانے کا مطا لبہ کر دیا،نیو یارک میں بڑی احتجاجی ریلی

نیویارک( اے بی این نیوز       ) امریکا میں ایران اسرائیل جنگ رکوانے کیلئے احتجاجی ریلی نکل آئی ،خبررساں ایجنسی کے مطابق مظاہرین کا مشرق وسطیٰ میں جنگ روکنے کا مطالبہ۔ برطانوی وزیر اعظم نے بھی کہا کہ
خطے میں کشیدگی کسی کے مفاد میں نہیں۔ ایران اسرائیل کشیدگی ، تمام صورتحال پرنظر رکھے ہوئے ہیں۔ لندن :تمام فریقین کو پیچھے ہٹنا چاہیے۔ لندن:صدر ڈونلڈ ٹرمپ دماغ ٹھنڈا رکھیں۔ ادھر اسرائیلی ہیکرزگروپ کاایرانی کرپٹوکرنسی ایکسچینج کےادارے نوبی ٹیکس پرسائبرحملہ۔ اسرائیلی ہیکرزنے 0ملین ڈالرمالیت کی کرپٹوکرنسی چوری کرنےکادعویٰکیا ہے
مزید پڑھیں :ایران کا بڑا آپریشن،تہران کے ریگستانی علاقے میں موساد کے متعدد ایجنٹ گرفتار

متعلقہ خبریں