اہم خبریں

ایران کا بڑا آپریشن،تہران کے ریگستانی علاقے میں موساد کے متعدد ایجنٹ گرفتار

تہران( اے بی این نیوز       )تہران کے ریگستانی علاقے میں موساد کے متعدد ایجنٹ گرفتار ،ایرانی پولیس کے مطابق گرفتار اینجٹ ایران کے حساس تنصیبات پر ڈرون حملوں میں ملوث ہیں۔ ایجنٹوں کے قبضے سے ڈرونز کے ریموٹ کنٹرول بم برآمد۔
پولیس کی ایک اور کارروائی میں خودکش ڈرونز سے لداٹرک پکڑا گیا۔
مزید پڑھیں :اسرائیل کا امریکہ کو مدد کیلئے پکارنا اس کی کمزوری کی علامت ہے،ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای

متعلقہ خبریں